Thursday 9 July 2015

عینی شاھد

   سرینگر میں کشمیریوں کے قتلِ عام کا عینی شاھد


ڈاکٹر یعقوب لٹو پیشے کے اعتبار سے ایک ڈاکٹر ہیں اور  بیڈ فورڈ ھسپتال میں کنسلٹنٹ  کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ آپ سرینگر میں پیدا ہوئے، اپنا بچپن، ابتدائی تعلیم اور پھر میڈیکل کی تعلیم سرینگر سے ہی حاصل کی ۔
جنوری 1990 میں جب سرینگر میں عوام کرفیو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے تو بھارتی فوج نے ان پر فائر کھول دیا اور سینکڑوں لوگ شہید کردئے گئے۔ ڈاکٹر یعقوب لٹو اس وقت لوکل ہسپتال میں اپنی ڈیوٹی پرمعمور تھے ۔ 

اس افسوس ناک دن کا آنکھوں دیکھا حال آپ انھی کی زبانی اس وڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔


 

No comments:

Post a Comment