ڈاکٹر میں کا مطالبہ
ڈاکٹر میں ایک مزاحیہ کردار ہے جو حالات حاضرہ پر اپنے منفرد انداز میں بات کرتا ہے ۔
ڈاکٹر میں کا کہنا ہے کہ کشمیر کے تمام خود ساختہ لیڈروں اور آزادی کشمیر سے متعلق جماعتوں کا تاریخ کشمیر ہر امتحان لیا جانا چاہئے۔ تا کہ یہ پتہ چل سکے کہ وہ تاریخ کشمیر اور مسئلہ کشمیر سے کس قدر
آگاہی رکھتےںہیں۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں سنئے اس وڈیو میں۔
Click the link to watch full video
Doctor Main's Wife and Kashmir
No comments:
Post a Comment